چار جنوری تک کا موسم کا حال
بدھ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح/رات کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔
جمعرات

جمعه

ہفتہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ اس دوران شمال مشر قی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح/رات کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے
اتوار
خیبر پختونخوا، بالائی اور وسطی پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔