زراعت میں پلانٹ گروتھ ریگولیٹرز کی اہمیت
00
سبزیوں کی کاشت کا چارٹ
بیج کا سخت چھلکا رکھنے والے پھلوں میں آڑو(پرونس پرسیکا) سب سے اہم ہے اور یہ ٹھنڈے علاقوں کا پھل ہے۔ پھل کا آباؤ اجداد چین سے ہے اور اس لے متعلق خیال ہے .کہ یہ فارس میں تیار ہوا ہے۔ یہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی روایتی فصل ہے اور اس کی پیداوار 48434 ٹن کے ساتھ 4543 ہیکٹر رقبے پر ہے
ہلیلہ یعنی ہرڑ ایک درخت کا پھل ہے۔ بے پناہ طبی اور شفائی خوبیوں کی وجہ سے اسے اکسیر کا درجہ حاصل ہے
سٹرابری پاکستان کے ٹروپیکل علاقوں میں ایک ابھرتی ہوئی فصل ہے جسے اب ایک خاص اہمیت حاصل ہے
00
00
ادرک کا شمار مصالحہ دار سبزیوں میں ہوتا ہے۔ ادرک کی مقبولیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسا سالن ہو گا جس میں ادرک شامل نہ کیا جاتا ہو۔