KISSAN POST

EIMA INTERNATIONAL EXHIBITION

اٹلی کے شہر بولونگنا میں ہونے والا ایک زرعی  تجارتی میلہ ایما  ہے، جس میں کم از کم ٤٠ ملکوں کی ١٩٠٠ کمپنیاں زراعت میں استعمال ہونے والی مشینری کے ٥٠٠٠٠ سے زاید ماڈل پیش کیے – یہ  میلہ ٣٧٥٠٠٠ -اسکوائر میٹر میں منعقد ہوا . اس مرتبہ یہ میلہ نومبر کی سات سے ١١ تاریخ تک جاری رہا