KISSAN POST

جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کیلئے مجرب نسخہ

ھوالشافی: ستاور ایک تولہ‘ اسگندھ ایک تولہ‘ بداری کند ایک تولہ‘ سنڈھ ایک تولہ‘ سنبل موصلی ایک تولہ سب اشیاء برابر وزن کوٹ پیس کر چھان کر صبح و شام پانی یا نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ ساتھ معجون سورنجاں آدھا چمچ کھانے کے بعد آدھ گھنٹہ پانی کے ہمراہ لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *