بیج کا سخت چھلکا رکھنے والے پھلوں میں آڑو(پرونس پرسیکا) سب سے اہم ہے اور یہ ٹھنڈے علاقوں کا پھل ہے۔ پھل کا آباؤ اجداد چین سے ہے اور اس لے متعلق خیال ہے .کہ  یہ فارس میں تیار ہوا ہے۔ یہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی روایتی فصل ہے اور اس کی پیداوار 48434 ٹن کے ساتھ 4543 ہیکٹر رقبے پر ہے